نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
(آک کا دودھ)
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
میرے محترم بھائیوں اور بہنوں اگراپ کسی کو بالچر ہو جائے تو دوائی نہ لوں۔ آک کا پودا اس میں صرف دودھ نکلتا ہے وہ پہلے ایک کترا ذرا سا لگاؤ اور دیکھو وہ دودھ اپ کی جلد کو ری ایکشن تو نہیں کرتا اور تین دن ایک ایک کترا لگانا ہے اور اگر آپ کو وہاں ری ایکشن نہ ہو کوئی دانا نہ ہو کوئی سویلنگ نہ ہو تو پھر آپ نے آک کا دودھ لینا ہے اور اس کو بسم اللہ پڑھ کے صورت فاتحہ پڑھ کے پورا لگانا ہے صبح بھی دوپہر بھی شام بھی ایک بات یاد رکھنی ہے آنکھوں میں نہیں جانا چاہیے اگر یہ آنکھوں میں چلا گیا تو آنکھ انھددی ہو جاتی ہے انشاءاللہ سات دن لگاؤگے یہ جو بالچر ہے یہ ختم ہو جائے گا انشاءاللہ
Related posts:
پلیز اب بالوں کو ڈائی کرنا بند کر دیں یہ نسخہ نوٹ کر لیں پوری زندگی بال ڈائی رہئیں گے
غیرضروری بال دو منٹ میں ختم اور پوری زندگی کے لے غائب۔ نسخہ نوٹ کر لیں
دو دن میں شرطئیہ بال گرنا بند اوربال لمبے گھنے ہر کوئی پوچھے اس جادو کا راز کیا ہے
صرف تیس منٹ اور سفید بال جڑ سے کالے سیاہ ہو جائیں گےاور پوری عمرسیاہ ہی رہیں گے۔ نسخہ نوٹ کر لیں









