یہ جو جسم کے اوپر ہمارے ایسے بال جو غیر ضروری ہیں اس کو ساخت کرنے کا جو طریقہ پہنچ نہیں ہے ان کو بالوں کو اکھاڑنا چاہئے بانوں کو اکھاڑنا چاہئے اب بالوں کو اکھاڑنا بہت مشکل کام ہے جب ہم اس کو پہلی بار نکالنے کی کوشش کریں گے تو ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے اس کا ایک بہت اسان طریقہ ہے۔ جس سے بال بھی اترجائے گے اور تکلیف بھی نہیں ہو گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک کپ گائے کا دودھ
2- ایک چمچ بیسن کا پاوڈر
3- تین چمچ شہد
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
آپ گائے کا دودھ لو ایک کپ گائے کا دودھ لو اس میں ایک بڑا چمچ بیسن کا پاوڈر ڈالو اس کو اچھی طرح اُبال لو پھر ان میں جب یہ آدھا کپ رہ جائے اس کو اُتار لو اور ان میں تین چمچ شہر ملاو اور اس کو اچھی طرح مکس کر کر لو پھر دوبارہ اس کو پکھاو جب یہ گاڑا محلول بن جائے اس کو غیرضروری بالوں کے اوپر لگا کے چھوڑ دیں۔ پھراس کو صاف پانی سے دھو لیں تو اپ کے سارے غیرضروری بال اتر جائے گے۔
Related posts:
بال ایسے کہ ھر لڑکی خواہش کرے کاش میرے بال ایسے ھوتے۔ نسخہ نوٹ کر لیں۔
کیا آپ بھی بالوں کے جھڑنے سے پریسان ہے تو یہ نسخہ بلکل آپ کے لئے ہے۔ دھنیاں کا جادو۔
چھوٹا سا نسخہ جس سے اپ کے بال مرتے دم تک گرے گے نئیں اور کالے رھے گے۔ نسخہ نوٹ کرلیں۔
پلیز اب بالوں کو ڈائی کرنا بند کر دیں یہ نسخہ نوٹ کر لیں پوری زندگی بال ڈائی رہئیں گے









