پلیز اب بالوں کو ڈائی کرنا بند کر دیں یہ نسخہ نوٹ کر لیں پوری زندگی بال ڈائی رہئیں گے
یقین جانو آپ حیران رہ جو گے حیران رہ جو گے اتنے زبردست بال ڈائی ہو گے بال مضبوط ہو گے بالوں کا ٹوٹنا بالوں کا گرنا بالوں کا جڑنا خشکی اور سکری ایسے ختم ہو گی جیسے زندگی میں کبھی ہوئی نہیں ہو گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک کپ سرسوں کا تیل
2- آدھا کپ زا فران کا تیل
3- آدھا کپ ناریل کا تیل
4- دو چمچ کلونجی
5- دو چمچ میتھرے
6- دو چمچ مہندی
7- دو چمچ لیمون کا رس
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
اور ایک چیز اور بتا رہا ہوں یہ جو ناریل ہوتا ہے ناریل ناریل اس کے اوپر ایک کبر ہوتا ہے اس کے اندر بال بال ہوتے ہیں جس کا میٹ بنتا ہے اس کے وہ بال اتا لو اس کو لوے کی کڑائیں میں اچھی طرح جلا کے اس کا پاؤڈر بنا لو ناریل کے وہ جو ریشیں ہیں بال اس کا پاؤڈر بنا لو اس کو پاؤڈر کو دو چمچ دو اس میں ملا لو میرے محترم بھائی اور بہن اس کو اچھی طرح پکاؤ اس کو چھانو یہ تیل استعمال کرو بالوں کو اگر کوئی قدرتی طور پر کالا کرنا چاہتا ہے ایسے تو اس تیل کو لگاو۔ لیکن یہ جو ہماری بہنیں ہیں ان کے لیے اور ہاں خاص طور پر ایسے لوگوں کے لیے جو اپنے بالوں کو ڈائی کرتے رہتے ہیں اور یہ بال ڈائی کرنے سے نظر ختم ہو جاتی ہے بریٹ ختم ہو جاتا ہے سکین خراب ہو جاتی ہے ڈائی کرنے کے اتنے نقصان ہیں اتنے نقصان ہیں اسے کر لو کم اکر اسے نقصان تو نہیں ہوگا اس تیل کو میرے محترم بھائیوں لگاؤ بال جڑنا بال گرنا بال ٹوٹنا میرے محترم بھائیوں بلکل ختم ہو جائے گا
Related posts:
بال ایسے کہ ھر لڑکی خواہش کرے کاش میرے بال ایسے ھوتے۔ نسخہ نوٹ کر لیں۔
کیا آپ بھی بالوں کے جھڑنے سے پریسان ہے تو یہ نسخہ بلکل آپ کے لئے ہے۔ دھنیاں کا جادو۔
چھوٹا سا نسخہ جس سے اپ کے بال مرتے دم تک گرے گے نئیں اور کالے رھے گے۔ نسخہ نوٹ کرلیں۔
بالچراور آک کا دودھ حیرت انگیز نسخہ اور پوری زندگی بالچر کا جڑ سے خاتمہ









