اس پیسٹ کےاستعمال سے آپ کی بڑھی ہوئی ہپس اور بیلی پرچڑی فالتو چربی چھ دن میں غا ئب ھو جائے گی۔ نسخہ نوٹ کر لیں

آپ کو ایک ایسے پیسٹ کے بارے میں بتاؤں گی جو آپ کا بڑھا ہوا وزن تیزی سے گھٹائے گا آپ ایک چمچ یہ پیسٹ صبح شام کھا لیں ڈبل چین، بازو، ہپس، بیلی، تھائس پرچڑی فالتوچر بی تیزی سے پگھل جائے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– پیالی فرش پودینہ کی پتیاں
2- چھوٹا ٹکڑا ادرک
3- لیمون
4- ایک کھیرا
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب -
اس بیسٹ ویٹ لوس پیسٹ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ ایک باؤ ل لیں اور اس میں آپ ایک پیالی فرش پودینے کی پتیاں ڈالیں پودینے کی فریش پتیاں آپ نے لینی ہے ان کو دھو کر یوز کریں پودینہ بڑھا ہوا وزن گھٹانے کے علاوہ آپ کے ہاضمے کا نظام درست بنائے گا اس طرح سے پیٹ پر چڑھی چربی کا خاتمہ ہوگا۔ ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک کا بھی لیں اور اس کو آپ کاٹ لیں بارک بارک ٹکڑوں میں پیٹ، جسم پر چڑھی فالتو چڑھی کو گھٹانے والے ادرک کا شمار بھی ہوتا ہے یہ تیزی سے ویٹ لاؤس کرتا ہے بہت اچھی چیز ہے صحت کے لئے۔ اب لیمون کے سلائس یعنی پورا لیمون آپ لے لیں اور اس کو آپ چھل لیں چھوٹا سے اس کے چھلکے اتار دیں اور یہ اس کے سلائس بچ جائیں گے وہ آپ اس میں ڈال دیں باڈی کو سمارٹ بنانے میں لیمون کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے یہ نہ صرف بڑھا ہوا وزن گھٹاتا ہے جسم کو سمارٹ بناتا ہے بلکہ سکن کو وائٹ بھی کرتا ہے۔ اورآپ اس میں ایڈ کریں دو چمچ کے برابر کھیرے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے یعنی آپ کھیرے کا آدھا حصہ لے لیں یعنی پورے کھیرے کو کٹ کر دو حصہ میں کٹ لیں اور ایک حصہ کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کٹ کر اس میں ڈال دیں کھیرے میں پانی کی بھر بھر مقدار موجود ہوتی ہے یہ بڑھ ہوئے وزن کو گھٹانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اب آپ ان تمام انگریڈینٹس کو گرائنڈر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ بہت ہی اچھا اس کا ریزلٹ ہے اگر آپ چاہیں تو اسے فیل بٹے پر ڈال کر چٹنی کی طرح بھی پیس کرسکتے ہیں
استعمال کرنے کا طریکا کار-
اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ اس پیسٹ کا ایک چمچ آپ صبح نہار مو اور ایک چمچ رات کو کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد کھائیں رات کا کھانا آپ نہ کھائیں تو زیادہ بہتر ہوگا اس ریمڈی کو بلڈ پریشر اور شگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں بڑھے ہوئے وزن سے پریشان مرد و خواتین لڑکے اور لڑکیاں اس ریمڈی کو 3 ماہ تک مسلسل استعمال کریں آپ کو انشاء اللہ تعالی بہت اچھا ریزلٹ ملے گا آپ کا جسم بلکل سم اینڈ سمارٹ ہو جائے گا جسم پر چڑھی فالتو چربی کا تیزی سے خاتمہ ہوگا۔
Related posts:



