ان نو چیزوں کا مکسچر آپ کو بنا دے گا بہت ہی سلم اینڈ سمارٹ اور موٹاپا دس دن میں غائب۔ نسخہ نوٹ کر لیں
موٹاپا انسان کو بہت سے مسائل سے دوچار کردیتا ہے جیسے صحت سے متعلق مسائل اور انسان کی شخصیت کا تاثر بھی کافی برا پڑتا ہے وزن بڑھانا جتنا آسان ہےموٹاپاختم کرنا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے مگر اب آپ کی یہ مشکل ہوگی آسان آج کی میری اس بیسٹ ویٹ لوس ریمیڈی کی بدولت آپ صبح خالی پیٹ ایک کپ یہ چائے پی لیں۔ یہ چائے ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کا موٹاپا ختم کرتی چلی جائے گی یہ ایک بیسٹ ویٹ لوس ریمڈی ہے اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– دو گلاس
2- دو جوے لہسن
3- چھوٹا ٹکڑا ادرک
4- آدھا چمٹ چلسی کے بیج
5- دارچینی
6- اجوائین
7- چار ادر لونگیں
8- ایک چمچ لیمون کا فریش رس
9- شہد
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
صاف پین لیں اور اس میں دو گلاس پانی ڈالیں دو گلاس تازہ پانی ڈالیں پھر اس میں آپ دو جوے لہسن کے چھیل کر ڈال دیں بڑے والے جوے ہوں ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک کا دھو کر چھیل کر ڈال دیں آدھا چمٹ چلسی کے بیج ڈالیں ایک چھوٹی سٹک دارچینی کی اس میں ایڈ کر دیں اور آدھے چھوٹے چمٹ سے تھوڑا کم اجوائیں ڈالیں تین سے چار ادر لونگیں ڈال دیں اور پھر ان تمام اجزا کو پکنے دیں پانی میں اُبال آنے دیں اور ان تمام اجزا کو پکنے دیں اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے۔ ان تمام اجزا کے خواست پانی میں شامل ہو جائیں گےْ پانی کا کلر بھی چینج ہوجائے گا۔ جب پانی ایک کپ رہ جائے تو چائے چھاند کر کپ میں نکال لیں پھر اس میں ایک چمچ لیمون کا فریش رس ڈالیں اور آدھے چمچ آپ اس میں شہد ڈالیں خالص شہد ہو تو بہتر ہے ورنہ کسی اچھی کمپنی کا شہد لے لیں اور مکس کر لیں اچھی طرح ہماری آج کی زبردست ویٹ لوس تیار ہے یہ چائے آپ پینگے تو آپ کو اس کا ذائقہ بہت لا جواب لگے گا اور ریزیلٹ بہت اچھا ملے گا یہ ایک کپ چائے آپ صبح خالی پیٹ پینے ہفتے میں تین بار آپ نے یہ چائے پینی ہے یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن پینے چند ہی دنوں میں آپ کا موٹاپا تیزی سے ختم ہو جائے گا۔