اگر آپکا جسم تھکاوٹ سے چور چور ہے تو دومنٹ میں یہ نسخہ تیار کریں اور کھائیں اور تھکاوٹ کو بھول جائیں۔ جسم ہر وقت چست رہے گا

آج میں آپ کو خون کی کمی اور جسمانی کمزوری کو دور کرنے کا ایک بہترین ٹوٹکا بتا نے جا رہی ہوں۔ اگر آپ کے جسم میں خون کم ہو گیا ہے ایچ بی لیول لو ہو گیا ہے اس کے علاوہ آپ کو ہر وقت تھکاوٹ سکتی رہتی ہے جسمانی کمزوری محسوس ہوتی ہے تو آپ یہ ٹوٹکا یوز کریں انشاءاللہ بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– پھول مکھانے
2- چاروں مخص
3- بھونے ہوئے چنیں
4- مصری
5- سونف
6- دودھ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
ایک مٹھی لے لیں آپ پھول مکھانے یا آپ کو کسی بھی پنسار کی شاپ سے ایسے لے مل جائیں گے اس کے بعد لیں ایک چمچ بھر کر چاروں مخص یہ ساری چیزوں کی کوانٹیٹی آپ نوٹ کر لیجئے گا ایک چمچ بھر کر ہی ہم لیں گے بھونے ہوئے چنیں اور اس کے بعد اس میں ڈالیں گے ہم ایک چمچ بھر کر مصری مصری کو ہلکا سا کوٹ لیں اور پھر ایک چمچ بھر کر ڈالیں یا پھر ایک بڑا اس کا بڑی ڈلی لے لیں اس کے بعد اس میں آدھا چمچ ڈالیں گے سونف سونف بھی چھن کر صاف کر کے پھر یوز کریں۔ ان کو آپ اچھی طرح سے گرائنٹ کر کے پاورڈر بنا لیں۔ بہت ہی آسان سی ریسپی ہے اس پاورڈر کو بنا کر آپ ایک ہفتے تک سٹور بھی کر سکتے ہیں آپ نے صبح یہ کرنا ہے کہ ایک کپ خالص بوائل دودھ لے لیں اور اس میں ایک چمچ یہ مکس کریں آپ نے ٹھنڈا دودھ نہیں لینا یہ جو روم ٹیمپریچر پر دودھ ہوتا ہے یعنی نہ زیادہ گرم ہو نہ زیادہ ٹھنڈا ہو وہ لے لیں ایک چمچ یہ پاورڈر مکس کریں اور صبح آپ پی لیں انشاءاللہ تعالی صرف کچھ دن استعمال سے آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا دو دن چھوڑ کر آپ نے یہ یوز کرنا ہے یعنی ایک دن پیا تو ایک یا دو دن چھوڑ دیں اسی طرح سے آپ نے یہ روٹین جاری رکھنی ہے انشاءاللہ تعالی خون کی کمی ہو جسمانی کمزوری ہو ذہنی کمزوری ہو جس میں کسی قسم کی تھکاوٹ سکتی ہو ان تمام امراض کا خاتمہ ہوتا چلے جائے گا۔