بار بار پیشاب آنے سے اگر آپ پریشان ہیں اور مسانہ بھی کمزور ہو گیا ہے تو اب پریشان نہ ہوں۔ اس چیز سے آپ کا مسانہ آپ کا بہت مضبوط ہوگا، سٹرونگ ہوگا اور سردی کے موسم میں جو اکثر لوگوں کو بار بار پیشاب آتا ہے اس سے بھی آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار
سفید تل
کندر گوند
گڑ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار
آپ طوا لے لیں، طوا پر آپ نے دو چمچ سفید تل ڈالنے ہے بغیر گھی یا آئل کے انہیں بھون لیں ہلکی آنچ پر جب ہلکی ہلکی خوشبو آنے لگے یہ تیز براؤن نہ ہو تو پھر انہیں آپ پیالی میں نکال لیں اور اس میں ایک چمچ گڑ ڈالیں۔ گڑ بہت زبردست چیز ہے صحت کے لیے اور دو چھٹکی کے برابر اس میں کندر گوند کا پاودر ڈال دیں۔ ان سب عجزہ کو آپ مکس کریں اور تین دن کے لیے محفوظ کر دیں یہ جو نسخہ میں نے آپ کو بتایا ہے تین دن تک آپ یوز کر سکتے ہیں اس کا طریقہ استعمال بھی بہت آسان ہے آپ نے کرنے یہ ہے کہ دن میں کسی بھی وقت یہ آدھا چمچ مکسچر آپ کھا لیں یہ جو ساری چیزیں ہم نے مکسچ کی تھی مکسچر بنا تھا آدھا چمچ کھا لیں اچھی طرح چبا چبا کر کھائیں اور پھر نگل لیں ہفتے میں آپ نے تین بار یہ نسخہ یوز کرنا ہے یعنی ایک دن چھوٹ کر ایک دن یہ آپ نے کھانا ہے
Related posts:



