وہ عورتیں جن کے بال چھوٹے ھیں اور باریک ھیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کے بال دوسری عورتوں کی طرح ان کی سہیلیوں کی طرح خوبصورت ہو جائیں لمبے ہو جائیں گھنے ہو جائیں آسان سا طریقہ کوئی مشکل کام نہیں کوئی مہنگی چیزیں نہیں ڈالنی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– بڑے سائز کا پیاز
2- ایک چمچ میتھی دانا
3- ایک لیٹر سرسوں کا آئل
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
ایک بڑے سائز کا پیاز لینا ہے یہ ڈالنا ہے آپ نے اس میں ایک چمچ میتھی دانا آپ نے اس میں ڈالنا ہے اور تقریباً ایک لیٹر سرسوں کا آئل آپ نے اس میں ڈال دینا ہے یہ پیاز جو ہے ان کو آپ نے بلکل جلانا نہیں آپ نے بس جب پیاز کا پانی خوشک ہو جائے یعنی پیاز کا پانی جو ہے وہ جل جائے آئل کو نیچے اتار لینا ہے یہ آپ کا مختری آئل تیار ہو جائے گا بالوں کی جڑوں کے اندر اس آئل کی مالش کرنی ہے اس کا مساج کرنا ہے یعنی کہ جڑوں کے اندر جو جلد ہوتی ہے سر کی وہاں پر آپ نے اس کا مساج کرنا ہے اور صبح آپ نے نیم گرم پانی کوئی بھی اچھا شیمپو جو ہے اس سے نہا لیں تو انشاءاللہ یہ آئل اگر آپ مسلسل استعمال کریں گی تو آپ کے بال جو ہیں وہ بہت ہی مضبوط کھنے لمبے خوبصورت ہیں اور ساتھ جو سکری اور خوشکی ہوتی ہے وہ بھی انشاءاللہ ختم ہو جائے گی اور مذہداری کی بات یہ ہے کہ یہ آئل جو ہے یہ آپ کے دماغ کو بھی طاقت دے گا اور ساتھ جو ڈپریشن پریشانی اور غصہ وغیرہ ہوتا ہے اس کو بھی یہ آئل کنٹرول کرے گا تو ہلکی آنچ پہ آپ نے اس کو اتنا پکانا ہے کہ جب آپ کو یہ محسوس ہو کہ پیاز کا سارا پانی خوشک ہو گیا ہے اور پیاز ہلکی سا رنگ ان کا تبدیل ہوا ہے تو فوری طور پہ آپ نے اس کو چولے سے اتار لینا ہے پیازوں کو آپ نے جلانا بالکل نہیں ہے جب پیاز کا پانی خوشک ہو جائے گا تو آپ کو آئل تیار ہو جائے گا یہ تیل بنا کر استعمال کریں اور اپنے بالوں کو گھنا لمبا خوبصورت چمکدار اور سلکی بنا لیں اپنا بڑا خیار رکھا کریں اپنی صحت کا خیار رکھا کریں۔