آج میں آپ سب سے اس بات کا دعوہ کرتی ہوں کہ اگر آپ یہ ٹوٹکا سات دن استعمال کر لیتے ہیں تو آپ کے جسم میں بے پناہ طاقت پیدا ہو جائے گی اور ہر طرح کی کمزوری ختم ہو جائے گی اور آپ کا جسم موٹا تازہ ہو جائے گا۔
ٹوٹکا تیار کرنے کے لیئے چیزیں درکار
ساٹھ گرام مونگ پھلی
چھ عدد سو کھی کهجور/ چھوارے
پانچ عدد بادام
دو عدد اخروٹ
ایک گلا س دودھ
دو عدد کیلے
ایک چمچ شہد
ٹوٹکا تیار اور استعمال کرنے کا طریقہ کار
سب سے پہلے اوپر والی چار چیزوں کو رات سوتے ٹائم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ اور یاد رہے کہ ان ساری چیزوں کو اچھی طرح سے صاف کر لیں۔ کھجور میں سے گٹھلیاں نکال کر پھر بھگوئیں۔
اور اس کے بعد جب آپ صبح ٹائم اٹھیں ان ساری چیزوں کو پانی میں سے نکال لیں اور بلینڈر والی مشین میں ڈال دیں۔ اوپر سے ایک گلاس دودھ ، دو کیلے اور ایک چمچ شہد ڈال کر اس کا شیک بنا لیں۔ اور اس کے بعد یہ شیک پی لیں۔ اور اس نسخے کو آپ نے سات دن تک استعمال کرنا ہے تو آپ جسم کی کمزوری ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے دور ہو جائے گی آپ کی زندگی میں سکون آ جائے گا۔ اور اس کے ساتھ آپ کا جسم موٹا تازہ اور خوبصورت ہو جائے گا۔