آج میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی جس سے اگر آپ سات دن استعمال کر لیتی ہیں تو آپ کی رنگت شیشے کی طرف شفاف اور دلکش ہو جائے گی۔ جو انگریڈینٹس اس ریمیڈی میں یوز ہو گے وہ بہت سادہ اور آسان سے ہیں وہ آپ کو اپنے گھر کے کیچن سے ہی مل جائیں گے میں آپ کو سات دن کا چیلنج دیتی ہوں آپ یہ ریمیڈی استعمال کریں آپ کا چہرہ ہیرے کی طرح دھمکے گا۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک صاف پیالی لیں
2- ایک چمچ بیسن
3- چھوٹی چھٹکی ہلدی
4- آدھا چمچ شہد
5- دو چمچ دہی
ریمیڈی تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
ایک صاف پیالی لیں اور اس میں ایک چمچ بھر کر آپ بیسن ڈالیں پھر ایک چھوٹی چھٹکی کے برابر ہلدی کا پاورڈر ڈالیں ہلدی کی گانٹ لے کر گرائنٹ کر لیں پھر یوز کریں اور آدھا چمچ آپ اس میں شہد ڈال دیں اگرخالص شہد نہ ہو تو بازاری شہد لے لیں۔ اور آخر میں دو چمچ کے برابر اس میں دہی ڈالیں۔ پھر یہ تمام انگریڈینٹس کوآپ اچھی طرح مکس کر لیں۔ اور یہ ہماری سیون ڈیز چیلنج ریمیڈی تیار ہے بہت ہی آسانی سے یہ تیار ہوتی ہے آپ اس پیسٹ کو برش کی مدد سے اپنے چہرے پر لگائیں اگر آپ کے پاس برش نہیں ہے تو ہاتھوں کی مدد سے لگائیں پورے چہرے پر اچھی طرح اس کا لیپ کر لیں اور بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اور بیس منٹ کے بعد آپ اپنا چہرے کو سادھا پانی سے واش کر لیں۔ آپ یہ ریمیڈی یوز کریں آپ کو بھی بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔