جسمانی کمزوری کا خاتمہ اور خون کی کمی پوری گی اس نسخہ کو صرف دو بار استعمال کر لیں

جسمانی کمزوری کا خاتمہ اور خون کی کمی ہوگی پوری جی ہاں آج آپ کو ایک بہترین قدرتی ٹوٹ کا بتا نے لگی ہوں جس کا آپ کی صحت کے لیے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں بلکہ یہ آپ کے جسمانی کمزوری کو جڑ سے ختم کر کے جسم میں وافر مقدار میں تازہ اور بہترین خون بھی پیدا کرے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– بادام کی گیریاں

2- چھوٹی الائچی

3- چھوہارے

4- آدھا گلاس پان

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

سات عدد بادام کی گیریاں ڈالیں گن کر بادام کی گیریاں میٹھی والے آپ نے لینی ہے وہ اس میں ڈالیں دو عدد چھوٹی الائچی جسے سبز الائچی بھی کہتے ہیں وہ بھی اس میں ڈال دیں اور دو عدد اس میں چھوہارے ڈالیں اور آدھا گلاس پانی ڈال کر ڈھانپ کر رات بھر کے لیے بھگو دیں یعنی یہ ساری چیزیں آپ نے رات کو بھگونی ہے صبح آپ بادام اور الائچی کا چھلکہ اتار دیں اور پانے کو پھینک دیں تھوڑی سی اس میں مصری ڈالیں زیادہ نہیں تھوڑی سی آپ نے ڈالنی ہے اور اس کو پیس کر یہ ساری چیزیں ہیں پیس کر گرائنٹ کر کے پیسٹ بنا لیں اس پیسٹ کو آپ پھر ایک گلاس دودھ مکس کریں دودھ آپ نے خالص گوائی لینا ہے ڈبے کا دودھ نہیں لینا اور صبح ناشتے میں آپ یہ مکسچر پی لیں ایک دن چھوڑ کر ایک دن آپ نے اسی طریقے سے یہ ساری چیزیں رات کو بھگوئیں صبح مصری اور دودھ ملا کر پیسٹ بنا کر آپ پی لیں انشاء اللہ تعالی جسمانی کمزوری تو ختم ہو جائے گی خود آپ کو اپنے جسم میں طاقت بھڑتی ہوئی محسوس ہوگی اور خون بھی آپ کا تازہ اور نیا پیدا ہوگا آپ کے گال لال گلابی ہونا شروع ہو جائیں گے بہت زبردست دودھ کا ہے صحت کے لیے بہترین ہے ضرور یوز کیجئے گا آپ کو بہت اچھا فائدہ حاصل ہوگا.

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ