جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم ہمیشہ کے لئے دفعہ ہو جائے گا بس ایک بار یہ نسخہ بنا کر کھا لیں

آج میں آپ کو جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم کرنے کا ایک بہت ہی بہتر اور آزمائی ہوا طریقہ بتا ئوگی۔ اگر آپ پر ہر وقت سستی اور تھکاوٹ تاری رہتی ہے جسم میں درد رہتا ہے خاص طور پر ہڈیوں میں درد رہتا ہے جوڑوں میں تکلیف ہوتی ہے تو یہ نسخہ ضرور یوز کریں آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– خالص کچا دودھ

2- سونف

3- کدو کش ادرک

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

 کوئی بھی پین لے لیں اس میں ایک کپ بھر کر آپ ڈال دیں خالص کچھا دودھ ۔  ڈبے کا دودھ یوز نہیں کرنا خالص دودھ لینا ہے اور ایک بڑا چمچ پھر کر اس میں ڈال دیں گے سونف چونکر صاف کر کے پھر یوز کریں بہت زبردست نسخہ ہے جوڑوں گھٹنوں کونئیوں کا درد ختم کرنے کے لیے اور آپ اس کو پکائیں پکنے کے لیے رکھیں اس کے بعد ہم لیں گے ادرک کا چھوٹا ٹکڑا آدھے چھوٹے چمچ کے برابر ادرک کدو کش کی ہوئی اس میں ڈال دیں دھو کر آپ کدو کش کیجئے گا اور پھر اس کو دوبارہ پکائیں اس کو کپ ہے آدھا کپ رہ جائے دودھ ہم نے ایک کپ ڈالا تھا جب آدھا کپ رہ جائے پک کر تو پھر آپ چولہ بند کرتے ہیں اور اس کو آپ کپ میں نکال لیں بہت زبردست اور بہت آسان سا یہ نسخہ ہے سستہ بھی ہے لیکن اس کا ریزلٹ آپ کو بہت امدہ ملے گا آپ کو جسم کی ہر تکلیف سے نجات ملے گی اس کو پھر ہلکا سا ٹھنڈا کر کے چھان لیں اور اس کو ناشتے کے آدھے گھنٹے کے بعد آپ پی لیں ہفتے میں کم اس کم تین بار اسی طریقے سے صرف کچھ ہی دنوں میں آپ کو خود فرق محسوس ہوگا آپ کا جسم چوست اور توانا ہو جائے گا تھکاوٹ کمزوری اور ایک طرح کی جو پسمردگی چہرے پر اور جسم پر چھائی رہتی ہے وہ ختم ہونا شروع ہو جائے گی اور آپ خود کو بہت ہشاش بشاش محسوس کریں گے جسمانی درد کا بھی کمزوری کا بھی خاتمہ ہوگا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ