اب پیٹ اورسمجھو پورے جسم کی فالتوں چربی تیزی سے پگلے گی آج کے اس بڑھتے ہوئے وزن کو کم کرنے والے پانی کی بدولت امومن پیٹ اور پورے جسم پرچربی اس لیے چڑھتی ہے کہ ہاذمےمیں کا نظام طرز نہیں ہوتا ہے ہم جو کھاتے ہیں وہ حضم نہیں ہوتا ہے مگر یہ پانی جو میں آج آپ کو بنانا سکھا رہی ہوں یہ آپ کے ہاذمے میں کا نظام درست کرے گا آپ جو بھی کھائیں گے وہ جلدی حضم ہوگا مٹاپا نہیں بنے گا آپ نے خالی پیٹ یہ والا پانی پینا ہے آپ کے پیٹ اور جسم پر چڑھی فالتوں چربی تیزی سے پگلے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– صاف پین
2- دو چمچ سفید زیرہ
3- دو چمچ سوئنف
4- دارچینی
5- آدھا چھوٹا چمچ تخ ملنگا
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
اب میں آپ کو اس کا طریقہ استعمال بتاتی ہوں
آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ آدھا گلاس پانی لے لیں اور اس میں آدھا چھوٹا چمچ تخملنگا کا ڈال دیں نارمل پانی آپ نے لینا ہے ٹھندہ یا گرم نہ ہو اور آدھے گھنٹے کے لیے اس گلاس کو ایسی پڑا رہنے دیں یعنی آدھے گھنٹے کے لیے تخملنگا کو آدھے گلاس پانی میں بھیگو کر رکھتے ہیں آدھے گھنٹے کے بعد تخ ملنگا پھول جائے گا۔ اس کے بعد آپ اس کو استعمال کر لیں۔
Related posts:



