دس دن میں موٹاپا پانی کی طرح پگھل جائے گا اور آپ پھر سے جوان نظر آ یئں گے۔

موٹاپے کو کم کرنے کے لیے آج آپ کو ایک بہترین اور آسان ترین ٹوٹکا بتا رہی ہوں آپ یہ ٹوٹکا جو آج میں آپ کو بتاؤں گی اس سے موٹاپا آپ کا کم ہوگا پیٹ اندر چلا جائے گا جسم کے مختلف حصوں پر جو فالتوں چربی نمودار ہوتی ہے وہ بھی آہستہ آہستہ پگھل جائے گی اور آپ کا جسم ایک سلم شیپ میں ڈھل جائے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار

دو چمچ کلونجی 

کالا زیرہ ایک  چمچ

آدھا چمچ میتھی دانا

آدھا چمچ سو نئف

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب 

آپ ایک صاف پیالی لے لیں اور اس میں دو چمچ کلونجی ڈالیں۔ کلونجی میں آپ کو پتا ہے ہر مرز کے لیے شفا موجود ہے کالازیرہ اس میں ڈال دیں ایک چمچ یہ آپ کو کسی بھی پنسار کی شاپ سے مل جائے گا۔  سو نئف لے لیں آدھا چمچ اور میتھی دانا جسے میتھرا بھی کہتے ہیں موٹے والا ہوتا ہے یہ بھی آدھا چمچ اس میں ڈالیں یہ ساری چیزیں گرائنٹ کر کے پاوڈر بنا لیں اور اس کو محفوظ کرنے کے لئیے کسی بھی جار میں ڈال دیں۔  ہفتے میں آپ نے چار بار آدھا چمچ یہ پاوڈر نیم گرم پانی کے ساتھ کھانا ہے خالی پیٹ یعنی صبح جب آپ اٹھیں آپ کا پیٹ خالی ہو تو اس پاوڈر کا آدھا چھوٹا چمچ لے اور نیم گرم پانی کے ساتھ آدھا گلاس یا ایک گلاس نیم گرم پانی لے لیں اور اس کے ساتھ یہ کھالیں ہفتے میں کم از کم چار بار آپ نے یہی پاوڈر کھانا ہے یعنی ایک دن چھوڑ کر ایک دن یہ پاوڈر کھانا ہے انشاء اللہ تعالی بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ