دو دن میں جاتی جوانی کو واپس بلائیں یہ نسخہ بنا کر چہرے پے لگائیں اور جوان چہرہ پائیں

آج میں آپ کو چہرے سے جھریاں ختم کرنے کا ایک بہترین نسخہ بتا نےجا رہی ہوں یہ نسخہ یوز کریں یقین کریں کہ دنوں میں ہی آپ کے چہرے کی جھریاں ختم ہونا شروع ہو جائیں گی جاتی ہوئی جوانی کو واپس بلانے کا اس سے بہترین طریقہ آپ کو مل ہی نہیں سکتا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– گوند کتیرا

2- آدھا چھوٹا چمچ شہد

3- ایک چمچ فریش دہی

4- خالص دودھ کی ملائی

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

آپ لے لیں گوند کتیرا یہ آپ کو کسی بھی پنسار کے شاپ سے آسانی سے مل جائے گا اس کو گرائنٹ کر کے پاوڈر بنا لیں آدھا چھوٹا چمچ ہم نے لینا ہے گوند کتیرے کا پاورڈر اور اس میں ہم ملائیں گے نیچرل انگریڈینٹ جو کہ شہد اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہو تو بہتر ہے وہ نہ صرف آپ کی سکن کو ٹائٹ کرے گا بلکہ آپ کی سکن کو برائٹ اور فیر بھی بناے گا اگر نہیں ہے تو کسی اچھی کمپنی کا لے لیں آدھا چھوٹا چمچہ شہد کا اس میں ڈال دیں اس کے بعد ہم اس میں ڈالیں گے ایک چمچ فریش دہی، دہی آپ نے فریش والی لینی ہے باسی دہی نہیں لینی ہے اور ایک چمچ ہم اس میں ڈال دیں گے دودھ خالص بوائل ملائی والا دودھ ہے یہ اور کچھا دودھ نہ لیں ڈبے کا دودھ بھی نہ لیں خالص بوائل ملائی والا دودھ لے لیں اچھی طرح مکس کریں۔ اس کو دو سے تین منٹ کے لیے ایسے ہی پڑا رہنے دیں تاکہ ساری چیزیں یک جان ہو جائیں اس کے بعد مساج کرتے ہو اپنے چہرے پر لگائیں اچھی طرح سے مساج بھی کریں اور اس کے بعد پندر سے بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں آپ دیکھیں گے کہ آپ کی جو سکن ہے وہ اندر سے ٹائٹ ہو رہی ہے کھنچ رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آپ کی سکین کی جھوریوں کو اندر سے ختم کرے گا اور آپ کی سکین کو جھوریوں سے پاک بنائے گا رنکل سپری بنائے گا اور آپ کی سکین کو بی بی سوفٹ بھی بنائے گا رنگت کو صاف بھی کرے گا چہرے سے داغ دھبے بھی ریمو کرے گا یعنی نسخہ ایک ہے لیکن اس کے فائدے بے شمار ہیں اور ہفتے میں کم از کم دو سے تین بار یہ اسی طرح سے فیس پیک بنائیں اور اپنے چہرے پر لگائیں آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ