آج میں آپ کو بال لمبے گھنے اور مضبوط بنانے کا ایسا آسان ٹوٹکا بتا رہی ہوں جسے یوز کر کے آپ کو بہت زیادہ خوشی محسوس ہوگی یعنی ریزلٹ آپ کو حیران کر دیں گے بالوں کو لمبا اور موٹا بنانے کا یہ طریقہ بہت بہتر ہے اور اکثر لوگ اس کے بارے میں نہیں جانتے لیکن آپ یہ یوز کر کے دیکھیں تو گارنٹی ہے کہ آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– سرسوں کا تیل آدھی چھوٹی پیالی
2- ایک چمچ میتھی دانے کا پاورڈر
3- تین چمچ دہی
4- ایک انڈا
جادوئی نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-