آج میں آپ کو صرف دو چیزوں سے چہرے کی رنگت کو گورہ کرنے کا ایک بہت ہی آسان طریقہ بتاوگی۔ یہ بہت ہی سمپل اور سستا طریقہ ہے اس کو آپ اپنی گھر میں پڑی ہوئی چیزوں سے بنائیں اور لگائیں یقین کریں آپ کا چہرہ دھمکنے لگے گا بہت اچھے ریزلٹ ملے گا۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک چمچ گھر کا آٹا
2- دو چمچ دہی
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-