ماں بننے سے عورت کی تکمیل ہوتی ہے اللہ پاک ہر شادی شدہ عورت کو ماں بننے پر فائز کرے آمین زچکی کے بعد خواتین کا پیٹ عموماً لٹک جاتا ہے لٹکا ہوا پیٹ عورت کا جسم بدل کر رکھ دیتا ہے اس لئے آج میں آپ کو اس مسئلے کا ایک آزمودہ اور قدرتی علاج بتاؤں گی ڈیلیوری کے بعد آپ یہ نسخہ استعمال کریں آپ کا پیٹ بالکل نہیں بڑھے گا آپ کی باڈی بھی مناسب شیپ میں رہے گی اس نسخے کو ہزاروں خواتین نے استعمال کیا ہے اور سب کو ہی فائدہ پہنچا ہے اس نسخے کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– سونٹھ
2- ایک گلاس پانی
3- آجوائن
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-