زیرو کو ہیرو کرنے والا نسخہ نوٹ کرلیں

زیرو کو ہیرو کرنے والا نسخہ نوٹ کرلیں

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

1- سالہ مصری 25 گرام

2- سالہ پنجاب 25 گرام

3- اکرکرہ 25 گرام

4- بدھاری گنت 25 گرام

5- کشتہ نکرہ صرف 6 گرام

6- مصری 200 گرام

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

 ان ساری چیزوں کو پیس کے ان کا پاورڈر کرلیں چائے والی چمچ رات کو کھانا کھانے کے گھنٹا ڈیڑھ گھنٹا بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں کمال ہو جائیں گی کمال زیرو بندہ بھی ہیرو ہو جائے گا آپ نے کچھ کرنے سے دو گھنٹے پہلے ایک  چائے والی چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا ہے اور زیرو بھی ہیرو ہو جائے گا-

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ