سردیوں میں اس چائے سے اپنے وزن کو کم کریں: ۱۰ دن میں ۲ کلو وزن کم ہوگا۔ نسخہ نوٹ کرلیں
کہتے ہیں کہ گرمیوں کی نسبت سردیوں میں مٹاپا کم کرنا کافی مشکل کام ہے لیکن اب ایسا ممکن ہے کیونکہ آج میں آپ کو ایک ایسا زبردست نسخہ بتاؤں گی جو سردیوں میں بھی آپ کا بڑھا ہوا وزن تیزی سے کم کرے گا بس دن میں ایک بار یہ والی چائے پی لیں۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– چھوٹا ٹکڑا دارچینی
2- کالی مرچ
3- چھوٹا ٹکڑاسونٹ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
سب سے پہلے آپ نے ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا آپ خشک کر کے رکھ لیں جسے سونٹ کہتے ہیں اور دو ادر کالی مرچ لے لیں یہ اتنی ہی کونٹیٹی آپ نے لینی ہے جتنی میں آپ کو بتا رہی ہوں اور ان تمام چیزوں کو گرائنڈ کر کے پاوڈر بنا لیں۔ آپ چاہے تو زیادہ مقدار میں یہ پاوڈر بنا کر 3 سے 4 دن تک کے لیے سٹور بھی کر سکتی ہیں فریچ میں نہیں رکھنا باہر ہی رکھ کر سٹور کریں اب آپ ایک صاف پین میں ایک کلاس دوڑھ ڈال دیں چائے پتی ڈال دیں ایک چمچ اور ایک چمچ گڑھ ڈال دیں گڑھ کو کوٹ کر ڈالیے گا پھر اسے پکنے دیں جب چائے پکنا شروع ہو جائے اُبال آنے لگیں تو یہ جو ویٹ لوس پاوڈر تھا وہ اس میں ڈال دیں آپ نے یہ ہاف تیس پونٹ لینا ہے یعنی آدھے چھوٹے چمچ کے برابر یہ پاوڈر چائے میں ڈالنا ہے پھر اس کو اچھی طرح پکائیں جب یہ پک جائے تو اس کو چھان کر کپ میں نکال لیں یہ دیکھیں موسم سرما کی خاص ویٹ لوس چائے اب تیار ہے یہ ایک کپ چائے آپ دن میں کسی بھی وقت پی لیں ہفتے میں آپ نے دو سے تین بار یہ چائے پینی ہے اس کو پینے کے بہت زیادہ فوائد ہیں تو یہ آپ کو سردی سے محفوظ رکھے گی آپ کے موٹے بھتے جسم کو سلیم اینڈ سمارٹ بنائے گی ایک بہتی پیاری شیپ میں لائے گی اور بہت سے جو امراض ہوتے ہیں نزلہ زکام ریشہ وغیرہ ان پر بھی کابو پانے میں مدد دے گی آپ اس کو پورے موسم سرما میں یوز کریں سردیوں کے موسم میں ایک دن چھوڑ کر ایک اس کواستعمال کریں آپ کو بہتریزریزلٹ ملے گا۔