سونف کا پانی اس طرح بنائیں اورایک ہی ہفتے میں پانچ کلو تک وزن کم کریں۔ نسخہ نوٹ کر لیں

اگر کوئی آپ کو یہ کہے کہ یہ سونف کیا چیز ہے تو یہ بہت ہی حیران کردینے والی بات ہوگی ان چھوٹے ہرے دانوں میں ایسے سے فوائد چھپے ہیں. اس لئے آج میں آپ کو سونف سے متعلق ایک زبردست قدرتی نسخہ بتاؤں گی سونف کے پانی میں یہ چیز ملا کر پیئیں صرف ایک ہفتے میں پانچ کلو تک وزن کم ہو جائے گا پیٹ اور میدے میں بننے والی گیس بھی نکل جائے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک گلاس پانی
2- ایک چمچ سونف
3- دو عدد چھوٹی علائچی
4- چھوٹی چھٹکی کالا نمک
5- شہد
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف پین چولے پر رکھیں اور ایک گلاس پانی اس میں ڈال دیں آنچ آپ نے ہلکی نہیں رکھنی درمیانی رکھنی ہے یعنی تیز بھی نہ ہو اور ہلکی بھی نہ ہو پھر آپ یہ کریں کہ اس میں آپ ایک چمچ سونف ڈال دیں سونف چن کر صاف کر کے پھر یوز کریں ساتھ آپ اس میں ڈالیں دو عدد چھوٹی علائچی ان کو آپ تھوڑا سا کوٹ کر یعنی توڑ کر ڈالیں اور ان دونوں اجزاء کو آپ نے ایک سے دو جوش تک پکانا ہے یعنی زیادہ نہیں پکانا بس ہلکا سا ان کا رنگ چینج ہو جائے تو چولہ بند کر دیں پھر آپ ایک صاف گلاس لے لیں اور یہ جو ہم نے سونف اور چھوٹی علائچی کا پانی پکایا تھا یہ آپ چھان لیں تاکہ یہ اجزاء الگ ہو جائیں اور ہمارے پاس یہ پانی آجائے آپ نے اس پانی کو زیادہ نہیں پکانا ہے جب پانی کا کلر ہلکا پیلا سا ہو جائے تو پھر چولہ آپ نے بند کر دینا ہے پھر آپ اس میں ڈالیں خالص شہد اگر آپ کے پاس چھوٹی مکھی کا شہد موجود ہے تو بہت ہے وہ ہی وزن تیزی سے کم ہوتا ہے لیکن اگر آپ کے پاس یہ نہ ہو تو آپ کسی اچھی کمپنی کا شہد بھی کر سکتے ہیں آدھا چمچ کے برابر شہد آپ اس پانی میں ملا دیں اور اس کو پانی میں مکس کر دیں ساتھ ہی آپ اس میں ڈالیں ایک چھوٹی چھٹکی کالے نمک کی۔ کالے نمک آپ کو کسی بھی حکیم پنسار کی شاپ سے ایزی مل جائے گا بہت ہی سستا ہے پھر آپ چمچ کے مدد سے یہ تمام انگریڈینٹس اچھی طرح مکس کر لیں تاکہ شہد اور کالے نمک اس ڈرنک میں ہل ہو جائیں۔ دیکھیں وزن گھٹانے والا یہ زبردست ڈرنک اب تیار ہے یہ پانی آپ کے جسم پر چڑھی چربی کی موٹی تہوں کو تیزی سے پگھلائے گا ہارمونز کی خرابی کو ٹھیک کرے گا اور گیس کا بھی خاتمہ کر دے گا بعض لوگوں کا پیٹ موٹا ہو جاتا ہے گیس کی وجہ سے تو یہ پرابلم بھی ہل ہو جائے گی۔
Related posts:



