سینے کی جلن اور میدے کی تیزابیت ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے ختم۔ زندگی میں ایک بار یہ نسخہ بنا کر کھا لو

آج میں آپ کو سینے کی جلن کو میدے کی تیزابیت کو اور بدہضمی کی مسائل کو دور کرنے کے ایک ویسٹرنگ گھر پر ہی بنانے کا طریقہ بتا نے جا رہی ہوں گرمیوں کے موسم میں خاص طور پر یہ یوز کریں آپ کو اپنے اندر ٹھنڈک اترتی ہوئی محسوس ہوگی سینے کی جلن کا خاتمہ ہوگا اور آپ کو بہت تروتاز گی محسوس ہوگی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– پریش پتیاں
2- لیمون کا رس
3- شہد
4- سفید نمک
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
آپ لے لیں پودینے کی تھوڑی سی پریش پتیاں دھو کر یوز کریں ڈالیاں نکال دیجئے گا ایک پیالی میں یہ ڈال دیں اور آدھا لیمون کا ٹکڑا اس میں چھوڑ دیں پلپ بھی ڈال دیں اور لیمون کا جو رس ہے وہ بھی ڈال دیں پھر آپ اس میں ڈالیں شہد اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہے تو بہتر ہے ورنہ کسی اچھی کمپنی کا لے لیں یہ آپ نے لےنا ہے مطلب تھوڑا سا ہی لے آدھی چھوٹی چمچی سے بھی کم لے لیں اور اس کے بعد اس میں ڈال دیں ایک چھٹکی نمک گھر میں جو نمک روز ہوتا ہے وہ بھی لے لیں کوئی خاص نمک نہیں چاہیے ہمیں صرف سفید نمک چاہیے اور اس میں آپ ڈال دیں آدھا گلاس سے کم پانی ان کو ان ساری چیزوں کو پانی ڈال کر اچھی طرح سے آپ کر لیں گرائنڈ اور یعنی بلینڈ کر لیں بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اگر آپ چاہے تو یہ بھی کر سکتی ہیں کہ یہ ساری چیزیں گرائنڈ کریں اور پھر پانی میں مکس کر کے اس کے بعد آپ نے نیکسٹ انگریڈینڈ ڈالنا ہے آپ تھوڑا سا یعنی آدھی چھوٹی چمچ سے بھی کم پانی میں بھی گو دیں تھوڑی دیر کے لیے تو یہ پھول جائے گا۔