اگر آپ نے کسی پارٹی یا فنگشن میں جانا ہے یا عید کا تہوار قریب آ رہا ہے اور آپ نے اپنی رنگت کو انسٹینٹ فیئر بنانا ہے تو آپ یہ ریمیڈی یوز کریں انشاءاللہ آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا ارجنٹ سکن وائٹنگ حاصل کرنے کے لئے یہ ریمیڈی بہتر ہے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک چمچ کارن فلور
2- ایک چمچ چاولوں کا آٹا
3- آدھے لیمون کا رس
4- ملائی والا خالص بوائل دودھ
5- ایک ٹماٹر
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار
ایک چمچ کارن فلور یہ آپ کو کسی بھی گروسری سٹور سے ایزیلی مل جائے گا کارن فلور کا ڈبہ لے کر رکھ لیں اور یوز کریں ایک چمچ لے لیں آپ چاولوں کا آٹا اچھے والے باسمتی چاول لے کر گرائنٹ کر لیں آٹا بن جائے گا آدھا ٹکڑا اس میں لیمون کا رس نچھوڑ دیں بلیچ نکال لی جائے گا لیمون کا ریسپی بہترین بلیچ ہے واقعی رنگ گورا کرتا ہے اور اس کے بعد اس میں ڈالیں گے ملائی والا خالص بوائل دودھ ہے اس طرح سے مکس کریں یہ وائٹ کلر کا پیسٹ بن جائے گا بہت زبردستی چیز ہے آپ کی سکن وائٹنگ کے لئے اس کے بعد آپ یہ کریں ایک لال ٹماٹر لیں چھوٹے سائز کا اور اس کو دوسرے میں کٹ کریں ایک حصہ کو اس مکسچر پر لگا لگا کر اپنی چہرے پر ملیں خوب اچھی طرح ملیں تقریبا 5 سے 7 منٹ تک اور اس کے بعد 10 منٹ کے لئے ایسی ہی اپنی سکن کو چھوڑ دیں اس کے بعد اپنی سکن سادہ پانی سے واش کر لیں آپ یقین کریں کہ جیسے ہی آپ اپنا چہرہ سادہ پانی سے دھویں گی تو آپ کا رنگ اتنا زیادہ نکھر جائے گا اتنا زیادہ سفید نظر آئے گا کہ آپ کو خود بھی یقین نہیں آئے گا آپ کسی پارٹی یا فنگشن میں جانے سے پہلے ہی یا پھر ہفتے میں 2 سے 3 بار بھی ریمیڈی یوز کریں تو ابھی آپ کا رنگ ہمیشہ گورا ہی رہے گا کوئی بھی کریم یوز کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
Related posts:



