مردانہ طاقت اتنی کہ سنبھالی نہیں جائے گی اور پیاز کا راز-

مردانہ طاقت اتنی کہ سنبھالی نہیں جائے گی اور پیاز کا راز-

پیاز کو ہم نے اس طریقے سے استعمال کرنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس کے فائدے حاصل ہوں اور مردانہ طاقت بھی ہو وہ بھی زبردست ہوں دوستو پیاز کو آپ نے اس طریقے سے ایک چھوٹا سا پودا ہے پیاز کا اور ابھی پیاز جو ہے بالکل چھوٹا ہے اور اس کے فائدے جو ہیں یہ بے شمار ہیں عام طور پر ہم سالن میں استعمال کرتے ہیں تو اس کا بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن جو بندہ چاہتا ہے کہ مردانہ طاقت اس کی ڈبل ٹرپل اور چار گناہ ہو جائے.

ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

دوپہر کے ٹائم پہ جو ہے ایک عدد پیاز کو اوپر سے چھلکے اتار کے باریک باریک کاٹ کے اور اس پہ ہلکا سا نمک چھڑک لیں تاکہ اس کی جو کڑتن ہوتی ہے وہ ختم ہو جائے اور دوپہر کو آپ نے ایک پیاز روزانہ اس طریقے سے استعمال کرنا ہے مردانہ طاقت اتنی ہو جائے گی اتنی ہو جائے گی اتنی ہو جائے گی کہ سنبھالی نہیں جائے گی دوستو اگر آپ اپنی مردانہ طاقت بڑھانا چاہتے ہیں تو اسی نسخے پر عمل کرلیں تنہا تن ہو جائے گا انشاءاللہ

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ