میدے کی گیس، کھٹی ڈکاروں، بدہضمی دو منٹ میں ختم۔ یہ نسخہ گھر بنا کر رکھ لیں ضرورت کے وقت استعمال کر لیں

آج میں آپ کو پیٹ اور میدے کی گیس، کھٹی ڈکاروں، بدہضمی اور پیٹ اور میدے میں ہونے والی درد کو ختم کرنے کا ایک بہترین ٹوٹکا بتا نے لگی ہوں۔ اگر آپ کو یہ تمام مسائل کبھی نہ کبھی ترپیش آ جاتے ہیں اور آپ ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتی تو یہ ٹوٹکا یوز کریں انشاء اللہ تعالی آپ کو فوری آرام ملے گا ۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

1- سفید زیرہ

2- ثابت دھنیا ں

3- کالا نمک

4- لیمون

5- تازہ پانی

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

آپ لیں کوئی صاف پین اور اس میں ایک چمچ بھرکر ڈالیں سفید زیرہ یہ آپ کو آپ کے گھر کے کچن سے ہی مل جائے گا پھر اس میں ڈال دیں ایک چمچ بھرکر آپ ثابت دھنیا یہ میں نے ون ون ٹی سپون لیا ہے ٹیبل سپون نہیں لینا اور ایک گلاس بھرکر تازہ پانی ڈالتے ہیں اور اس کو آپ پکائیں ان دونوں چیزوں کو پانی سمیت پکائیں پہلے دو سے تین اُبال آنے دن آنچ ہلکی کر دیں اور ہلکی آنچ پر ان کو پکائیں آپ نے اس پانی کو اتنا پکانا ہے کہ جب تک کہ یہ ایک کپ کے برابر نہ رہ جائے یعنی ایک گلاس ڈالا تھا تو جب ایک کپ کے برابر یا آدھے گلاس کے برابر پانی پک پک کر رہ جائے اور نیم گرم ہو جائے بالکل تیز گرم نہ ہو نیم گرم سا ہو تو گلاس میں نکال لیں ایک چھٹکی اس میں آپ ڈال دیں کالا نمک پیس کر کالا نمک ڈالنا ہے  اور یہ بالکل دو سے تین ڈ راپس ہیں لیمون کے لیمون کے رسکے ڈال دیں فریش رسکے اچھی طرح مکس کریں اور پی لیں دوپہر کے کھانے کے آدھے گھنٹے کے بعد آپ نے یہ پینا ہے یہ بنا کر پیئیں اس کو بنا کر رکھنا نہیں ہے فریش بنا کر پیئیں انشاءاللہ تعالی ایک بار کے ہی پینے سے آپ کو بہت سے مسائل جو آپ کی ہیں وہ ختم ہو جائیں گے بہت سے مسائل سے آپ کو نجات ملے گی خاص طور پر جو جن لوگوں کا صحیح کام نہیں کرتا نظام حاظمہ کی خرابیوں کی وجہ سے بہت زیادہ مسائل پیدا ہو جاتے ہیں پیٹ بھی پھول جاتا ہے تو یہ آپ ڈرنگ یوز کا انشاءاللہ تعالی بہت اچھا ریز لٹ ملے گا ہفتے میں کم اس کم ایک سے دو بار لازمی پیئے ہیں۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ