نہانے سے دو منٹ پہلے یہ لگا لیں اور اپنے بال لوہے کی تار جیسے موٹے اور مضبوط کر لیں۔ نسخہ نوٹ کر لیں

نہانے سے دو منٹ پہلے یہ لگا لیں اپنے بالوں میں آپ کے بال بہت لمبے گھنے مضبوط ہو جائیں گے اور بالوں کا جھڑنا گرنا بھی ختم ہو جائے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– ایک چمچ کافی کا پاوڈر

2- ایک چمچ ایلو ویرا جل

3- وہ شیمپو آپ یوز کرتی ہیں

4- دو گلاس میتھی دانے کا پانی

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

 آپ لے لیں کوئی بڑا باؤل یا کوئی ڈبا ٹائپ برتن اور اس میں آپ ایک چمچ کافی کا پاوڈر ڈالیں۔ کسی بھی اچھے برینڈ کی کافی لے لیں اور ایک چمچ اس میں ڈالیں ایلو ویرہ جل ان دونوں چیزوں کو مکس کریں خوب اچھی طرح آپ نے مکسنگ کرنی ہے تاکہ یہ ایک جان ہو جائے پھر جو شیمپو آپ یوز کرتی ہیں اپنے بال واش کرتی  ہیں اس میں وہ ایڈ کر دیں یعنی جتنی کوانٹیٹی آپ عام طور پر لیتی ہیں بالوں کو دھونے کے لیے وہ ہی اس میں ڈالیں اور دو گلاس کے برابر اس میں ڈالیں میتھی دانے کا پانی دو گلاس پانی میں دو چمچ میتھی دانا جو موٹے والا ہوتا ہے اس کو رات بھر بھگو کر رکھ دیں۔ اور صبح چھان کر یہی پانی یوز کریں۔ یہ بہت ہی زبردست پانی ہے بالوں کے لیے اچھی طرح ساری چیزیں مکس کریں۔ یہ ریمیڈی تیار ہے بالوں میں یہ مکسچر ڈالتی جائیں اور ہلکے ہاتھوں سے مساج کرتی جائیں اور دو منٹ تک لگائے رکھیں اس کے بعد بال واش کر لیں سادھا پانی سے شیمپو یوز کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے اور ہفتے میں ایک بار یہ ریمیڈی اسی طرح سے بنائیں اور یوز کریں یقین کریں آپ کے بال بہت تیزی سے موٹے ہوں گے لمبے ہوں گے اگر ہیر فال کے شکار ہیں آپ تو کا یہ مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا اور آپ کو مضبوط بال تیزی سے اگتے نظر آئیں گے۔۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ

نئی پوسٹیں
Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments

[…] This guide will look at the best treatments and new technologies for hair loss. It will cover everything from FDA-approved drugs to new ways to restore hair. The future of managing hair loss is here, and it’s promising. […]