وزن بڑھانا ہوا بہت آسان صرف پانچ دن میں اپنا وزن بڑھائےخوبصورت اور تندرست جسم پائں۔

 

آج میں آپ کو ویٹ گین کی ریسپی بتائوگا اور انشاءاللہ اس ریسپی کے بعد آپ صحت مند اور تندرست ہوں گے خون پیدا ہوگا نہ کہ آپ کی باڈی پھول جائے گی- اور آپ اک اچھی صحت مند زندگی گزاریں گے۔

نسخہ تیار کرنے کے لیے درکار چیزیں

 دو عدد انجیر 

سات بادام

 تین عدد کھجور 

دو اکھروٹ

 دو کیلے

نسخہ تیار کرنے اور یستعمال کرنے کی تر کییب

یہاں پر دو انجیر ہیں سات بادام ہے تین کھجورے دو اکھروٹ اور دو کیلے۔ یہ کمپلیٹ ڈائٹ ہے اس میں سے کچھ بھی آپ کم یا زیادہ نہیں کر سکتے بارہ سال سے لے کے پچاس ساٹھ سال تک اگر کسی کی عمر ہے تو اس کے لئے یہ پرفیکٹ ریسپی ہوگی اچھی کوالٹی کی چیزیں لینی ہے بہترین چیزیں لینی ہے اور ان کو کھانا کیسے ہے یہ سب سے اہم چیز تو یہاں پر سب سے پہلی جو شروعات کرتے ہیں۔ کھجور آپ نے اچھی کوالٹی کی لینی ہے۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے ان ساری چیزوں کو ایک برتن میں ڈال کر پانی میں بھگو کر چوبیس گھنٹوں کے لیے رکھ دیں جس سے ان سب چیزوں کی گرم تاثیر ختم ہو جائے گی۔ کیلے کو نا بھگوئیں۔ اور جب ٹائم پورا ہو جائے تو بادام کے چھلکے اتار دیں۔ اس پانی کو ہم نے نکال دینا ہے ایک جگ لیں گے بلینڈر کا اور ان میں ان کو ایڈ کر دیں گے اوران کو بلینڈ کر لیں گے۔  کوئی ٹائم نہیں اس ریسپی کا جب آپ کا دل چاہے جیسے آپ کا دل چاہے اس کو آپ یوز کر سکتے ہیں۔  اس  ریسپی کو ہر روز لینا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ