پرانی سے پرانی قبض کا علاج صرف دو بار یہ نسخہ استعمال کریں قبض کا نام ونشان ختم ہو جائے گا۔

آپ کو ایک ایسا نسخہ بتا ر ہی ہوں۔  قبض ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان بہت پریشان ہو جاتا ہے اکثر لوگوں کا پیٹ پھول جاتا ہے گیس کا اخراج نہیں ہوتا جس کی وجہ سے طبیعت بہت بھاری بھاری اور خراب رہتی ہے توآپ کو ان تمام بیماریوں کا ایک ہی حل بتا رہی ہوں جو آپ کے بہت کام آئے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

 لہسن

 زیتون کا تیل

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

سب سے پہلے آپ ایک پوتھی لہسن کی لیں یعنی پورا جو لہسن کا ایک پھول ہوتا ہے وہ آپ نے لے لینا ہے اور اسے چھیل لیں اور ایک بوتل لے لیں اس کے بعد اور اس میں لہسن کی جو کلیاں ہیں یہ ڈال دیں اور اتنا زیتون کا تیل ڈالیں کہ لہسن کی کلیاں ان میں ڈوب جائیں یہ جو لہسن کی کلیاں ہیں یہ آپ نے چھیل کر یوز کرنی ہے اس کے بعد ڈھکن ڈھانپ کر دو ہفتے کے لیے دھوپ میں رکھ دیں۔ یعنی کسی ایسی جگہ پر یہ بوتل رکھیں جہاں پر دھوپ آتی ہو دو ہفتے کے بعد اسے دھوپ سے ہٹا لیں اس کا طریقہ استعمال بہت آسان ہے آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح ایک چمچ آپ یہ جو ہے وہ تیل پی لیں زیتون کا آپ نے خالص تیل لینا ہے جو ایڈیبل آئل ہوتا ہے یعنی جس کو آپ پی بھی سکتے ہیں اور ایک تلی یا جو یہ ایک جوہل ہے لہسن کا ہے یہ کھا لیں آپ نے کم کم تین بار یہ اسی طرح عمل کرنا ہے ایک دن چھوٹ کر ایک دن کھائیں اور آپ کو بہت زبردست ریزلٹ ملے گا قبض کے لئے اکثیر ہے قبض ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی جتنی بھی پرانی قبض ہو یہ نسخہ یوز کریں آپ کو بہتر ریزلٹ حاصل ہوگا.

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ