چھوٹا سا نسخہ جس سے اپ کے بال مرتے دم تک گرے گے نئیں اور کالے رھے گے۔ نسخہ نوٹ کرلیں۔
بال جڑنے کا بہترین علاج تین کام کرو لمبا سجده کرو صابن اور شیمپو چھوڑ دو دودھ کے ساتھ سر دھوئیں اور ایک تیل بتاتا ہوں اس کو خود بناو یہ آئل بہترین آئل ہے الحمدللہ الحمدللہ بے شمار لوگوں نے استعمال کیا ہے بے شمار لوگوں نے بتایا کہ ڈاکٹر صاحب ما شاء اللہ ما شاء اللہ بہت افیکٹیو ہے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک کپ سرسوں کا تیل
2- آدھا کپ ناریل کا تیل
3- آدھا کپ زیتون کا تیل
4- دو چمچ لیمون کا رس
5- دو چمچ کلونجی
6- دو چمچ میتھرے
7- دو چمچ مہندی
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
اس کو اتنا مٹی کے برطن میں اتنا پکاؤ کہ دو کپ ڈیڑھ کپ رہ جائے پھر اس کو چھانو یہ تیل دو ٹائم دن میں استعمال کرو اور بیس سے پچیس دن استعمال کرو انشاء اللہ الرحمن آپ خود بتاؤ گے کہ الحمدللہ سممال حمدللہ یہ بالوں کو گناہ کرے گا بالوں کو مضبوط کرے گا اور سب سے بہترین علاج یہ سفید بالوں کو کالا کرے گا انشاءاللہ الرحمن۔