ڈاکٹر صاحب کچھ مہینوں میں شادی ہونے والی ہے بہت کمزوری محسوس ہوتی ہے

ڈاکٹر صاحب کچھ مہینوں میں شادی ہونے والی ہے بہت کمزوری محسوس ہوتی ہے

 نسخہ بڑا قیمتی ہے جی نوٹ کرلے.اس نسخہ سے اپ کی جسمانی کمزوری دور چلی جائے گی۔ اس نسخہ کو اپ نےچالیس دن استعمال کرنا ھے اور اس کے بعد اپ کی بیوی بھی اپ سے پناہ مانگے گی۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– سالب مصری پچاس گرام

2- سالب پنجاب پچاس گرام

3- سالب دانا پچاس گرام

4- موسل سفید انڈین پچاس گرام

5- چھوٹی علاچی دس گرام

6- چھلکہ اسبگول پچاس گرام

7- مصری ایک سو تیس گرام

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

 ان ساری چیزوں کو اچھے طریقے سے پیس کے ان کا پاوڈر کرلے چائے والی چمچ صبح خالی میدہ تازہ پانی سے لینی ہے اور ناشتہ دو گھنٹے بعد کرنا ہے آپ نے انشاءاللہ چالیس دن یہ نسخہ استعمال کرلیں گے تو کمال ہو جائیں گا اور فٹ ہو جائیں گے آپ انشاءاللہ. مکمل شادی کورس  ھے اور اس کو آپ ضرورکریں اور آپ کی زندگی بدل دے گا۔ اور ٹنہ ٹن ہو سکتے ہیں اپنا بڑا خیار رکھا کرے اپنی صحت کا خیار رکھا کرے-

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ