کمر درد مہروں کا درد کمر کے پٹھوں کا درد صبح اٹھا نہ جائے کمر درد یہ تمام جو درد ہیں جسم کے کسی بھی حصے میں پائے جائیں اب بلکل ختم ہو جائیں گے میرے اس بہترین ٹوٹکے کی بدولت آپ یہی ٹوٹکا یوز کریں۔ آپ کے کمر میں درد ہو پٹھوں میں درد ہو آپ کا جسم لاغر ہو گیا ہو سست ہو گیا ہو۔ یہ تمام مراعیتیں انشاء اللہ تعالی جڑ سے ختم ہو جائیں گے۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– دیسی گھی
2- گوند کیکر
3- نیم گرم دودھ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار
پین کو آپ رکھیں چولیے پر کوئی بھی صاف پین لے لیں اور اس میں ایک چمچ دیسی گھی ڈال دیں دیسی گھی آپ نے خالص والا لینا ہے اور دو چمچ آپ اس میں ڈالیں گوند کیکر گوند کیکر افریقہ کہہ کر آپ لیجئے کہ آپ کو کسی بھی پنسائی کے شاپ سے مل جائے گا بیس یا تیس روپے کا لے لیں آدھا چمچ آپ اس میں گوند کتیرہ ڈالیں اور سنہری ہونے تک بھونیں جب یہ سنہری ہو جائیں تو چولہا بند کر دیں اور گرائنٹ کر کے پاورڈر بنا لیں آپ اس پاورڈر کو ایک ہفتے تک سٹور کر سکتے ہیں کسی بھی جار میں رکھ کر اس پاوڈر کا ایک چمچ ناشتے کے ایک گھنٹے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا لیں نیم گرم دودھ آپ نے لینا ہے خالص والا اور ہفتے میں تین بار آپ یہ کھائیں اسی طریقے سے انشاءاللہ کمر کے مہروں میں درد ہوتا ہے پٹھوں میں درد ہوتا ہے کندھوں میں درد ہوتا ہے یہ تمام درد ختم ہو جائیں گے آپ ایک بہت ایکٹیو لائف جییں گے اور آپ کا جسم آپ کو خود ایسے محسوس ہوگا کہ آپ کی ہڈیاں مضبوط ہو رہی ہیں پٹھے مضبوط ہو رہے ہیں اور آپ کے جسم میں کسی بھی قسم کے سستی یا لاغر پنگی نہیں رہے گا.