کیمیکلزوالی کریمز چھوڑو اور اج ہی یہ نسخہ لگاو گے تو رنگ پوری زندگی گورا رہے گا۔ میل اور فی میل دونوں کیلے

آج میں آپ کو بیسن سے بنا ایک خاص فارمولا بتاؤں گی رمیڈی آپ کی رنگت کو فیر برائٹ اور بے داغ بنائے گی یہ لگانے سے آپ کا رنگ شرطیا گورا ہوگا بیسن کو لگانے کا ایسا طریقہ آئی ہوپ آپ نے پہلے نہیں سنا ہوگا
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک پیالی
2- چمچ خالص بیسن
3- ہاف چمچ ہلدی
4- چمچ خالص دودھ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
آپ لے لیں چمچ خالص بیسن ایک پیالی لیں اس میں ایک چمچ بھرکے خالص بیسن ڈالیں ہلدی کی گانٹ لے کر کرنے اور یوز کریں اور اس میں آپ اتنا خالص بوائل دودھ ملائیں کہ یہ گاڑی سی کریم گاڑا سا پیسٹ بن جائے یاد رہے کہ دودھ خالص ہونا چاہیے ڈبے کا دودھ نہ ہو ورنہ اچھا ریزلٹ نہیں ملے گا ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کریں اور آپ نے کرنا ہے کہ اپنی چہرے پر مساج کرتے ہوئے یہ آمیزہ لگائیں۔ پندر منٹ کے لیے لگائیں اس کے بعد اپنی سکن واش کر دیں یہ آپ ہفتے میں کم از کم دو بار یہ ریمیڈی بنا کر لگائیں ہمیشہ نیو بنائیں اور لگائیں انشاء اللہ تعالی آپ کا رنگ چمکنے لگے گا۔
Related posts:



