یہ نسخہ دو ہی بار لگائیں اور دودھ جیسا گورہ چٹا ہوجائیں۔ بلکل نیچرل طریقے سے

میں آپ کو ایک ایسی چیز بتاؤں گی جسے اگر آپ صبح صابن کی جگہ اس چیز سے اپنا چہرہ واش کر لیں تو آپ کی جلد بہت زیادہ گوری نرم ملائم ہو جائے گی بچوں کی طرح کی سکن ہو جائے گی۔ سوفٹ سکن ویسی ہو جائے گی اور آپ کا رنگ بھی گلابی مائل نظر آئے گا۔

 

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– چھوٹا چمچ لال دال

2- ملتانی مٹی

3- ایک چمچ بیسن

4- عرق گلاب

 

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

چھوٹا چمچ لال دال اور یہ چھوٹے سائز کا چھوٹا ٹکڑا لے لیں آپ ملتانی مٹی کا یہ آپ کو پنسار کی شاپ سے مل جائے گا ان دونوں چیزوں کو گرائنڈ کر کے پاوڈر بنا لیں جب پاوڈر بن جائے تو اس میں ایک چمچ بھرکر ڈالیں بیسن خالص بیسن آپ نے لینا ہے ان کو اچھی طرح سے کرلیں مکس۔ پھر اس میں ڈالیں ارق گلاب اور ارق گلاب آپ یہ دو چمچ کے برابر میں ڈالنا ہے اور اس کے بعد اس کو مکس کریں یعنی آپ نے اس میں اتنا ارق گلاب ملانا ہے کہ اس کو آپ نے ایک گڑھا سا پیسٹ تیار کر لینا ہے بلکل پانی جیسا پتلا نہ ہو ورنہ آپ کی چہرے پر وہ جمے گا نہیں یعنی ٹھہرے گا نہیں۔ اور مساج کرتے ہوئے لگائیں صبح کے وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے جب سو کر اٹھیں اور یہ دیکھیں اس طرح سے آپ کریں دو سے تین منٹ تک مساج کریں پھر دس منٹ تک ایسی ہی لگا رہنے دیں اس کے بعد اپنی سکن سادہ پانی سے واش کر لیں ہفتے میں کم اس کم دو بار یہ ریمیڈی ضروری اس کریں انشاء اللہ صرف کچھ بار کے استعمال سے آپ کی جلد چمک جائے گی بہت اچھا ریزیٹ ملے گا آپ چاہیں تو ملتانی مٹی مصور کی دال کو آپ پیس کر رکھ لیں یہ جو لال دال ہے اس کو پیس کر رکھ لیں اور پھر ہفتے میں دو بار یوز کر لیں باقی چیزیں ملا کر اس طرح آسانی ہو جائے گی اور یہ یوز کرنے سے آپ کو کنفرم بہت اچھا ریزیٹ ملے گا۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ