صرف ایک چمچ ہفتے میں چار بار کھا لیں آپ کی ہڈیاں لوہے کی طرح مضبوط ہو جائیں گی تھکاوٹ بار بار بیمار ہونا جسمانی ذہنی اور نظر کی کمزوری یہ تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی خون کی کمی بھی پوری ہوگی ساٹھ سال کی عمر میں بھی آپ خود کو پچیس سال کے جوان جیسا
محسوس کریں گے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– السی کے بیچ
2- پھول مکھانے
3- بادام کی گریاں
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
ایک چھوٹی پیالی بھر کر آپ لے لیں السی کے بیچ ان کو آپ طویے پر ڈال کر بھون لیں چار سے پانچ منٹ تک بغیر گھی یا آئل کے۔ اور پھر یوز کریں اور ایک پیالی بھر کر ہی آپ اس میں ڈالیں پھل مکھانے اور ایک پیالی بھر کر ہی لے لیں بادام کی گریاں اور ان کو آپ مکس کریں اور آپ ان کو اچھی طرح گرائنڈ کر لیں ان کا بارک پاوڈر آپ نے بنا لینا ہے ایک چمچ یہ پاوڈر باقی پاوڈر ڈبے میں ڈال کر محفوظ کر لینا ہے آپ نے بھی یہی کرنا ہے آپ اس پاوڈر کو دس سے پندر دن تک رکھ کر کھا سکتے ہیں آپ یہ ایک چمچ پاوڈر کھا لیں اور ساتھ میں ایک گلاس دودھ پی لیں جوڑوں اور ہڈیوں کے درد کو بھی یہ نسخہ ختم کرے گا سونے سے ایک گھنٹہ پہلے آپ نے یہ پینا ہے اور ایک دن چھوڑ کر ایک دن پییں آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔