آپ سب لوگ اللہ پاک کی رحمت سے بلکل خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو موسم سرماں میں بڑھے ہوئے وزن کو گھٹانے کے خاص نسخے کے بارے میں بتاؤں گی ہفتے میں چار بار یہ چار دانے کھا لیں صرف دس دنوں میں انشاءاللہ چار کلو تک وزن کم ہو جائے گا۔ خشک آلو بخارہ آلو بخارے کا رنگ سرخ سیاہی مائل ہوتا ہے خشک ہونے پر اس کا رنگ کالا ہو جاتا ہے خوشک آلو بخارہ میٹھا ہوتا ہے اور کچھا آلو بخارہ ترش ہوتا ہے اس کا مزاج سرد اور تر ہے ایک انسان اس کے چار سے پانچ دانے تک روزانہ کھا سکتا ہے اس میں وائٹامن اے بی اور سی وافر مقدار میں پائے جاتی ہیں یہ جسم پر چڑھی چربی کی سہوں کو تیزی سے پگھلاتا ہے جسم کو سلم اینڈ سمارٹ بناتا ہے
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– چار دانے خشک آلو بخارہ
2- شہد
3- لیموں
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-