ایک چمچ کافی میں چھپا بالوں کا رازبال ایسے کہ پوری زندگی کالے رہے گے اور بڑہتے رہے گے

بال کالے کرنے کا آج آپ کو بہت ہی یونیک اور بہترین طریقہ بتاو گی۔ وہ لوگ جو کی ہیر ڈائی یوز کر کر کے تنگ آ چکے ہیں ان کے بال پتلے ہو گئے ہیں گنجپن نمودار ہو رہا ہے کیونکہ ہیر ڈائی کے کافی سائیڈ افیکس ہوتے ہیں تو پھر آپ یہ کریں کہ آپ تمام قسم کے کلر کو لگانا چھوڑ دیں کسی بھی اچھی کمپنی کا بھی کلر ہو وہ بھی نہ لگائیں بس آج کا میرا یہ ٹوٹکا یوز کر کے دیکھیں آپ کے بال نیچرلی کالے ہونا شروع ہو جائیں گے۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– ایک پیالی کوکنٹ آئل

2- ایک چمچ ہلدی

3- ایک چمچ کلونجی

4- ایک چمچ کافی

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

آپ کوئی بھی صاف پکانے والا برتن لے لیں اور اس میں ڈالیں ایک پیالی کوکنٹ آئل جس کو ناریل کا تیل بھی کہا جاتا ہے یہ آپ نے خالص لینا ہے۔ آپ کو کسی بھی کولو کی شاپ سے مل جائے گا یا حکیم کی شاپ سے بھی مل جائے گا۔ اور اس میں ڈال دیں ایک چمچ ہلدی، ایک چمچ اس میں ڈال دیں کلونجی، کلونجی بھی بالوں کے لیے بہت بہترین چیز ہے اور ایک چمچ کافی ڈال دیں۔ کافی آپ کسی بھی اچھے برینڈ کی لے لیں پھر ان سارے چیزوں کو آپ نے اتنا پکانا ہے کہ یہ سارے اجزاء کالے سیاہ ہو جائیں یعنی بالکل جل جائیں پھر چولہ بند کر دیں۔ اور اس کو آپ چھان کر نکال لیں ہفتے میں آپ نے دو بار نہانے سے دو گھنٹے پہلے یہ آئل اپنے بالوں کی جڑوں میں بالوں کے اوپر نیچے اچھی طرح لگانا ہے اس کے بعد بال آپ کسی اچھے میاری شیمپو سے واش کر لیں تو صرف کچھ بار کے استعمال سے آپ کے بال کالے سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اسے آپ دو سے تین ہفتے تک سٹور بھی کر سکتے ہیں اس کے بعد نیو بنا لیں بہت اچھا یہ ٹوٹکا ہے بال کالے کرنے کے لیے بہت بہت اچھا ہے۔

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ