اب جسم کا کوئی حصہ کالا نہیں رہے گا ٹماٹر کا ایسا رازجو اب تک کوئی نہیں جان پایا۔ نسخہ نوٹ کر لیں.

آج میں آپ کو جسم کے ہر کالے حصے کو گورا بنانے کے بہت ہی آسان طریقہ بتا رہی ہوں اگر آپ کے جسم کا رنگ چہرے کا رنگ سانولا ہے اور باوجود کافی کوششوں کے آپ رنگ گورا نہیں کر پائیں ہیں تو آپ یہ ٹوٹکا یوز کر کے دیکھیں انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک چمچ میٹھا سوڈا
2- لیموں کا رس
3- ایک چمچ گندم کا آٹا
4- آدھا چمچ چینی
5- ٹماٹر کا فریش رس
6- دو چمچ ارق گلاب
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
پہلے میٹھا سوڈا اور اس میں ہم ڈالیں گے لیموں کا رس ایک لیمون کو دو حصوں میں کٹ کریں اور ایک حصہ اس میں نچوڑ دیں اس میں فوران بابل بننا شروع ہو جائیں گے اس کے بعد آپ نے یہ کرنا ہے کہ اس میں ڈالیں گے ایک چمچہ بھر کر ہم گندوم کا آٹا اور آدھا چمچہ چینی ڈالیں گے اس کے بعد ہم اس میں ڈالیں گے ٹماٹر کا فریش رس ایک لال ٹماٹر لیں چھوٹے سائز کا اور اس کو آپ دو حصوں میں کٹ کریں ایک پورا حصہ اس میں نچوڑ دیں بیچ وغیرہ رس وغیرہ ڈال دیں پھر ڈالیں گے ارق گلاب یہ ہم ڈالیں گے دو چمچہ کے برابر ان ساری چیزوں کو اچھی طرح سے کر لیں مکس یہ ایک ثک پیسٹ بن جائے گا اچھا میں یہاں پر یہ بتا دوں کہ اگر آپ نے اس ریمڈی کو چہرے پر لگانا ہے تو پھر آپ اس میں میٹھا سوڈا ایڈ نہ کریں اگر آپ نے گردن پر بازوں پر ہاتھوں پر ہر جگہ یعنی گردن کے پچھلے حصے پر کانوں پر ان جگہوں کی جو ہے وہ رنگت کو فیر بنانا ہے تو پھر میٹھا سوڈا بھی ایڈ کر لی جئے گا اچھی طرح اس کو ملیں مساج کرتے ہوئے لگائیں اس کے بعد آپ پانچ منٹ تک مساج کریں پانچ منٹ تک ایسے ہی لگ رہنے دیں اس کے بعد اپنی سکن سادہ پانی سے واش کر لیں آپ یقین کریں کہ جیسے ہی آپ اپنی سکن کو واش کریں گے آپ کا رنگ دمکتا ہوا دکھائی دے گا رنگ کو انسٹنٹ فیر بنانے کے لیے اور ہر کالے حصے کو گورا کرنے کے لیے یہ ریمڈی بہتر ہے ہفتے میں دو بار یوز کریں آپ کو بہت اچھا ریزرٹ ملے گا۔