آج آپ کو ایک بہترین ریمڈی بتا رہی ہوں بھٹکری میں یہ عام سی چیز ملا کر لگا لیں اور اپنی اصل عمر سے 20 سال چھوٹے نظر آئیں بھٹکری ایک ماجیکل انگریڈینٹ ہے اس لئے آج کی ریمڈی میں اس کو یوز کرو گی جس کی بدولت آپ کا جو چہرہ ہے وہ بہت یہاں نظر آئے گا اور آپ اپنی اصل عمر سے کئی سال چھوٹے دکھائی دیں گے۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– دو چھٹکی پھٹکری کا پاوڈر
2- آدھا چمچ چاولوں کا آٹا
3- آدھا چمچ ییسٹ
4- خالص بوائل دودھ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
آپ نے ایک ساتھ پیالی لے لینے اور اس میں دو چھٹکی کے برابر پھٹکری کا پاوڈر ڈالیں بھٹکری لے کر گرائنٹ کرنے پاورڈر بن جائے گا اس میں آدھا چمچ چاولوں کا آٹا اور آدھا چمچ ییسٹ یعنی خمیر ایڈ کریں چاول آپ اچھے والے لے کر گرائنٹ کرنے آٹا بن جائے گا آدھا چمچ ییسٹ یعنی خمیر آپ کو کسی بھی جنرل سٹورٹ سے ایزیلی مل جائے گی اور پھر اس میں اتنا دودھ ڈالیں یہ خالص بوائل دودھ ہو کہ یہ گاڑھا سا پیسٹ بن جائے اچھی طرح مکس کریں یہ پیسٹ بن جائے گا بیس منٹ کے لیے اس کو چہرے پر لگا لیں اور اس کے بعد اپنا چہرہ واش کر لیں ہفتے میں آپ نے کم از کم ایک بارلازمی استعمال کریں۔ یہ پیسٹ آپ کے چہرے کی آپ کی گردن کی جھوریاں بد تدریج ختم کرے گا اور آپ کو دن بدن جوانی کا روپ دینے میں مددگار ثابت ہوگا بہت زبردست ریمیڈی ہے وہ لوگ جو جاتی عمر سے پریشان ہیں تو وہ یہ ضرور استعمال کریں انشاءاللہ بہت اچھا ریزارٹ ملے گا۔