آلو کے چھوٹے سلائیس سے اتنا رنگ گورا کہ آپ خود بھی شرما جائیں.

آلو کے چھوٹے سلائیس سے اتنا رنگ گورا کہ آپ خود بھی شرما جائیں.

ہفتے میں صرف دو بار صابن کی جگہ اس چیز سے اپنا چہرہ دھولیں۔ داغ دھبے غائب ہو جائیں گے، رنگت بہت گوری ہو جائے گی، سکن آپ کی لشکاریں مارے گی کوئی کہنے کے بات نہیں ہے، آپ یہ خود آزما کر دیکھیں انشاءاللہ تعالی آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– آدھے آلو کے چھوٹے سلائیس

2- دو چمچ چاول

3- ارق گلاب

4- دو چمچ ایلو ویرہ جیل

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-

آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی صاف پیالی لے لیں اور اس میں آدھے آلو کے چھوٹے سلائیس ڈالیں۔ آلو کو آپ نے دھوکراچھی لےنا ہے اور اس کے سلائیس چھوٹے چھوٹے سلائیس کر کے ڈال دینے ہیں دو چمچ چاول ڈالیں اس میں، گھر میں جو بھی چاول یوز ہوتے ہیں کھانا بنانے کیلئے وہ ہی لے لیں آدھے پیالی اس میں ڈال دیں، ارق گلاب آدھی پیالی آپ نے لےنا ہے کسی بھی حکیم کی شاپ سے آپ کو مل جائے گا اور یہ ساری چیزیں آپ کرنے بلینڈ اچھی طرح سے بلینڈ کریں تاکہ تمام چیزیں اچھی طرح سے یک جان ہو جائیں۔ اور اس کے بعد چھلنی میں چھان لیں اس کے بعد اس میں ہم ایڈ کریں گے دو چمچ ایلو ویرہ جیل ایلو ویرہ جیل بہت زبردست چیز ہے چہرے کے لیے سکن کے لیے بہت بینفیٹس ہیں اس کے اندر مکس کر لیں اور یہ مکسچر اپنے چہرے پر لگا لیں پانچ منٹ تک آپ نے مساج کرنا ہے اور پانچ منٹ کے لیے اسے ایسے ہی چھوڑ دیں اس کے بعد آپ اپنے چہرا سادہ پانی سے واش کر لیں یقین کریں کہ جیسے ہی آپ اپنے چہرا واش کریں گی تو آپ کا چہرا فورن ہی دمکنا شروع ہو جائے گا رنگ آپ کا بہت صاف نظر آئے گا ازمایا ہوا توٹکا ہے کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہے تو ضرور یوز کیجئے گا اگر آپ نے اپنا رنگ واقعی میں گورا کرنا ہے اور سکن کو صاف شفاف بنانا ہے ایکنی پیمپلز اور ان کے نشان ہو غائب کرنا ہے تو ضرور اس چیز سے مو دھو کر دیکھئے گا آپ کو بہت اچھا ریزلٹ ملے گا۔

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ