کیمیکلز والی بلیچ کو دفعہ کرو اور آج ہی یہ نسخہ لگاو پوری زندگی رنگ گورا رہے گا۔ نیچرل طریقے سے
آج میں آپ کو ایک بہت سکن وائٹنگ ہوم میڈ بلیچ کریم بنانے کا طریقہ بتاؤں گی آپ نے بازاری بلیچ کریم جوسٹی ہوں گی لیکن وہ صرف آپ کے چہرے کے بالوں کو گولڈن کر دیتی ہیں اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں دیتی تو یہ جو میری سکن وائٹنگ ہوم میڈ بلیچ کریم ہے یہ نہ صرف آپ کی سکن کو ریپیئر کرے گی بلکہ ساتھ ساتھ آپ کی سکن کو بہت ریپیئر بھی بنائے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– ایک چمچ آلو کا رس
2- ایک چمچ دہی فریش
3- ایک چمچ بیسن
4- ھاف لیموں کا رس
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
آپ ایک پیالی لے لیں اور اس میں ڈالیں ایک چمچ آلو کا رس آلو کو آپ دھو کر چھیلیں کدو کش کریں اور نچوڑ لیں تو یہ آلو کا بالکل خالص رس آپ کے پاس آ جائے گا۔ پھر ہم اس میں ایک چمچ دہی فریش دہی آپ نے لے لی ہے ایک چمچ اس میں ملائیں بیسن، بیسن بھی خالص ہونا چاہیے جتنی آپ خالص چیزیں یوز کرتے ہیں اتنا ہی ریمیڈی کا بیس ریزرد بنتا ہے ایک چمچ اس میں ڈالیں چاولو کا آٹا اچھے والے چاول لے کر گرائنٹ کر کے اپنے پاس ہی رکھ لیں اکثر ریمیڈیز میں یہ یوز ہوتا ہے تو آپ کے کام آتا جائے گا پھر تمام چیزیں مکس کریں اور اپنی چہرے پر لگائیں فیس پیک کے طور پر دو منٹ تک حلکہ سا مساج بھی چاہیں تو کر سکتے ہیں ورنہ اس کو فیس پیک کے طور پر لگا لیں اور بیس منٹ کے بعد اپنی سکن واش کر دیں ہفتے میں دو بار یہ ریمیڈیز کے طریقے سے بنائیں اور یوز کریں انشاء اللہ آپ کو کچھ ہی بار کے استعمال سے واضح فرق محسوس ہوگا سکن ٹون آپ کی چینج ہو جائے گی رنگت آپ کی گوری ہوتی چلی جائے گی اور آپ کی سکن پر موجود داغ دھبے بھی ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔