اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہمسفر آپ کے گیت گائے تو یہ نسخہ زندگی بدل دینے والا نسخہ ھے۔ عورت بالکل خوش ھوجاے گی اور زندگی بھراپ کے ساتھ رھے گی۔اپ کو کھبی ٹھکرا کر نئں جاے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
1- سالب مصری پچاس گرام
2- سالب پنجا پچاس گرام
3- سالب دانا پچاس گرام
4- موسیلی سفید انڈین پچاس گرام
5- چھوٹی علاچی دس گرام
6- چھلکہ اسبگول پچاس گرام
7- مصری ایک سو تیس گرام
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب:
ان ساری چیزوں کو پیس کے ان کا پاورڈر کرنا ہے بہترین سفوف تیار ہو جائے گا چائے والے چمچ رات کو کھانا کھانے کے دو گھنٹا بعد نیم گرم دوست سے استعمال کرنی ہے یہ نسخہ آپ نے چالیس دن استعمال کرنا ہے انشاءاللہ کام گڑا ہو جائے گا اور وقت خاص میں بہترین اضافہ ہوگا اور آپ کا ہمسفر آپ کے گیت گانے شروع کردے گا.