آج میں آپ کو مسانے کی کمزوری کو جڑ سے ختم کرنے اور بار بار پیشاب آنے کے مسئلے کو دور کرنے کا ایک بہت ہی آسان اور سستہ ترین علاج بتا نے لگی ہوں۔ آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی آپ کا مسانہ مضبوط ہوگا اور جو پیشاب بار بار آ جاتا ہے کسی بھی موسم میں چاہے سردی ہو یا گرمی یہ شکایتی ختم ہو جائے گی۔
نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
1- زرد کشمش
2- بھونے ہوئے چنیں
3- اکھروٹ
4- نیٹس
5- سفید تیل
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-