جو لوگ شادی سے ڈرتے ہیں یہ نسخہ استعمال کرلے

جو لوگ شادی سے ڈرتے ہیں یہ نسخہ استعمال کرلے

 انشاءاللہ انشاءاللہ ڈنڈا سروس ہو جائے گا اور خود گھر والوں کو مجبور کریں گے کہ جلدی سے جلدی ہماری شادی کریں-

نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-

– سالب پنجا پچاس گرام

2- بومن سفید پچاس گرام

3- سالب میتری پچاس گرام

4- بادام کی گریان پچاس گرام

5- سنگھاڑے خشک پچاس گرام

6- موسلی سفید انڈیم پچاس گرام

7- چھلکہ اسبگول پچاس گرام

نسخہ تیارکرنےکی ترکیب:

 وہ آپ نے ایک سو پچاس گرام بھی ڈالنی ہے وہ بھی پاوڈر کر کے اس میں شامل کر لینی ہے پھر چھلکہ اسبگول اس سارے نسخے میں مکس کر کے اس کو آپ رکھ لیں ایک چائے والا چمچ  بھر کے آپ نے رات کو کھانا کھانے کے گھنٹا بعد نیم گرم دودھ سے لینا ہے انشاءاللہ انشاءاللہ جتنی بھی کمزوری ہو چکی ہے اللہ کے حکم سے آپ بالکل طاقت وراور صحت مند ہو جائیں گے نہ صرف یہ نسخہ مردانہ طاقت کے لئے بہتر ہے بلکہ دماغ کو بھی طاقت دیتا ہے پٹھوں کو بھی طاقت دیتا ہے کیلشم ویٹامن ڈی کی کمی بھی پوری کرتا ہے جن کو دردیں ہوتی ہیں طبیعت سست ہے کمزور ہے وہ بھی انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے بلکہ تلی کی طرح ٹائٹ ہو جائیں گے-

 

اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔شکریہ