کیمیکلز والی بلیچ کو دفعہ کرو اور آج ہی یہ نسخہ لگاو پوری زندگی رنگ گورا رہے گا۔ نیچرل طریقے سے
آج میں آپ کو ایک بہت سکن وائٹنگ ہوم میڈ بلیچ کریم بنانے کا طریقہ بتاؤں گی آپ نے بازاری بلیچ کریم جوسٹی ہوں گی لیکن وہ صرف آپ کے چہرے کے بالوں کو گولڈن کر دیتی ہیں اس کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں دیتی تو یہ جو میری سکن وائٹنگ ہوم میڈ بلیچ کریم … Read more