پاکستان نرسوں اور میڈیکل سٹاف کو امریکا بھیجے گا۔ کون کون اپلائی کر سکتا ہے۔ تفصیل پڑھئیے۔
امریکہ کو نرسوں اور دیگر طبی عملے کی کمی کا سامنا ہے اور اس اقدام کا مقصد پاکستانی پیشہ ور افراد کی اس خلا کو پر کرنے میں مدد کرنا ہے۔ پاکستان سے ہنر مند نرسنگ پروفیشنلز کو امریکہ برآمد کرنے کے اقدام پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے، نیویارک میں قونصلیٹ جنرل، نیویارک سٹیٹ … Read more