نسخہ تیارکرنے کے لیے چیزیں درکار-
– دو لونگ
2- خالص شہد
3- نیم گرم دودھ
نسخہ تیارکرنےکی ترکیب اور استعمال کرنے کا طریکا کار-
کچن میں جانا ہے دو لونگ اٹھانے ہیں اور ان کو آپ نے اچھے طریقے سے پیس لینا ہے ایک بڑا چمچ اس میں خالص شہد ڈال دینا ہے اچھے طریقے سے اس کو مکس کر لیں اس کو آپ نے رات کو چاٹ کے جناب اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لینا ہے چالیس دن آپ نے روزانہ رات کو یہ نسخہ استعمال کرنا ہے. چالیس دن بعد کام کرنے بستر پہ جائیں اور عورت معافی مانگے گی۔ یہ میرا اپنا آزمایا ہوا نسخہ ہے